"اگر تمہیں کبھی کسی سے محبت ہو جائے تو اظہار ضرور کرنا
اس سوچ سے بالاتر ہو کر کہ وہ تمہارا نصیب ہے یا نہیں
بس ایک بار کہہ دینا
تاکہ اسکو یہ احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے جو اسے بے لوث چاہتا ہے
جو اسکی سلامتی کی دعا کرتا ہے
جس کے دل میں اسکا بہت اچھا مقام ہے
وہ جو کوئی بھی ہو
اگر تمہیں اس سے محبت ہو جائے تو اپنی اس محبت کو اظہار سے محروم نہیں رکھنا
کیونکہ جس محبت کو اظہار کا نظرانہ نہیں ملتا ہے وہ صدیوں تاریک ویران صحراؤں میں ایک ہوا کے جھونکے کو تڑپتی بھٹکتی رہتی ہے۔۔" image uploaded on Aug. 22, 2025, 4:09 p.m. | Damadam