"دنیا کو حقیقت میری پتہ کچھ بھی نہیں لیکن
الزام ہزاروں ہیں اور خطا کچھ بھی نہیں
میرے دل میں کیا ہے یہ نہ پڑھ سکے گا کوئی
سارے صفحے بھرے ہیں اور لکھا کچھ بھی نہیں
دھنک کے رنگ بھی ہیں مجھ پہ مہرباں لیکن
مجھے نواز مہرباں کوئ رنگ میرے نام کا تو" image uploaded on Aug. 22, 2025, 4:16 p.m. | Damadam