"😘بن کر گجرا تیرے بالوں میں بکھر جاؤں میں💓🥀
❤️🔥مثلِ کاجل تیری آنکھوں میں سنور جاؤں میں۔🍂
😍سانس بن کر کبھی نتھنوں سے کبھی ہونٹوں سے💓
🥀ہولے ہولے تیرے سینے میں اُتر جاؤں میں۔👄
🌺آرزو دل کی میرے جانِ وفا بس ہے اتِنی💙🥀
❣️تیرے ہونٹوں پہ ہنسی بن کر بکھر جاؤں میں۔💓🥀
❤️مر کے بھی ساتھ رہےتیرا بس ایک اِس کے لئے💐🥀
💓خون بن کر تیرے رگ رگ میں اُتر جاؤں میں۔💐🥀" image uploaded on Aug. 23, 2025, 7:39 a.m. | Damadam