"ایک حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا:
*يَا بُنَيَّ تَعَلَّمْ حُسْنَ الاسْتِمَاعِ كَمَا تَتَعَلَّمُ حُسْنَ الحَدِيثِ*
"اے میرے بیٹے! جیسے تو اچھی طرح بات کرنا سیکھ رہا ہے ایسے ہی اچھی طرح بات سننا بھی سیکھ۔"" image uploaded on Aug. 23, 2025, 12:26 p.m. | Damadam