"روحِ من جاناں
کیوں تم سے بات کیے بغیر
دل ادھورا سا لگتا ہے؟
کیونکہ شاید میرا دل، تمہارے لفظوں سے جُڑا ہے
عجیب بات ہے نا...
تمہارے پاس ہونے کے احساس سے وقت رک سا جاتا ہے۔
اور تم دور ہو تو ہر پل صدیوں سا لگتا ہے۔
مجھے تمہارے ساتھ رہ کر،
محبت کا مطلب سمجھنا
ہے۔
نہ ضد، نہ شرطیں...
بس ایک خاموش سا احساس
کہ تم ہو، یہی کافی ہے۔
تمہاری موجودگی میں،
دل کو سکون ایسے ملتا ہے
جیسے تھکی ہوئی روح کو سایہ نصیب ہو۔
اگر کبھی وقت ہم سے روٹھ جائے...
تو وعدہ کرو، ہم ایbaaسرے سے نہیں روٹھیں گے؟
وعدہ رہا...
وقت بدلے گا، موسم بدلیں گے،
مگر میری محبت کبھی نہیں بدلے گی۔
پھر ایک آخری بات سنو...
اگر زندگی دوبارہ ملی۔
تو بھی تم ہی کو چنوںگی" image uploaded on Aug. 23, 2025, 3:01 p.m. | Damadam