"کبھی پت جھڑ کبھی ساون کبھی برسات لکھتے ہیں
زمانے میں جو چلتے ہیں وہی حالات لکھتے ہیں
گلے مل کر جو غم ہم کو رلاتے ہیں اکیلے میں
سیاہی اشک بن جائے تو ہم جذبات لکھتے ہیں
ہماری شاعری سن کر ہمارے ذہن تک پہنچو
جو لوگوں سے نہیں کہتے وہ دل کی بات لکھتے ہیں" image uploaded on Aug. 24, 2025, 7:38 a.m. | Damadam