"🌹پھر آج کوئی غزل تیرے نام ہو جائے🍂❤
🌹🥀پھر آج کہیں لکھتے لکھتے شام نہ ہو جائے🍂❤
🌹کر رہے ہیں انتظار تیری خوبصورت باتوں کا🍂
🌹🥀اس انتظار میں کہیں زندگی تمام نہ ہوجائے🍂❤
🌹نہیں لیتے ماہی تیرا نام سرعام اس ڈر سے🍂❤
🌹🥀کہ کہیں تیرا نام سر عام نہ ہو جائے🍂❤
🌹تھام لیتے ہیں دل کو جب کبھی یہ خیال آئے🍂❤
🌹🥀کہیں دکھ درد میری زندگی کا انجام نہ ہوجائے۔🥀" image uploaded on Aug. 24, 2025, 3:59 p.m. | Damadam