"ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں🌿
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🌿
.
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں🌿
.
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید🌿
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں🌿
.
تمہارا شکریہ تم شوق سے چلے جاؤ🌿
میں گن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں🌿🌿🌿" image uploaded on Aug. 24, 2025, 9:30 p.m. | Damadam