"میں سجاؤں گا ایک پھول تمہارے بالوں میں وہ کِھلا رہے گا جب تک آسمان پر چاند چمکے گا ساری کائنات اس کی خوشبو سے مہکے گی میں اپنے ہونٹ تمہارے ٹھنڈے ہاتھوں پر رکھ کے ایک گہری سانس کے ساتھ بند کر لوں گا تاکہ یہ ذائقہ محفوظ کر سکوں ہم ملیں گے اس برس کی آخری شام اُسی جگہ جہاں میں تمہارے بالوں میں پھول سجاؤں گا ♥️" image uploaded on Aug. 25, 2025, 5:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : میں سجاؤں گا ایک پھول تمہارے بالوں میں وہ کِھلا رہے گا جب تک آسمان پر - 
More images by AhmadKhan.786: