"بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے" image uploaded on Aug. 25, 2025, 9:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے
I  : بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے ہم - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: