"*تمہارے حساب سے؟* دنیا الجھی ہوئی، اُلجھنوں سے بھری ہوئی لگتی ہے، نہ آغاز سمجھ آتا ہے نہ انجام… *لیکن اللّٰــہ کے حساب سے؟* سب کچھ ترتیب میں ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ، بالکل ویسے جیسے تمہارے لیے بہتر ہو، آرام دہ ہو، اور تمہارے حق میں خیر ہو…♡ *جیسا کہ قرآن میں فرمایا:* "اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بُری ہو، اور اللّٰــہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے۔"" image uploaded on Aug. 26, 2025, 4:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
M  : *تمہارے حساب سے؟* دنیا الجھی ہوئی، اُلجھنوں سے بھری ہوئی لگتی ہے، نہ - 
More images by MR+RaEes: