Damadam.pk
کبھی کبھی زندگی میں ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو  حیران کن ہوتے ہیں۔ ایک دن لیپ ٹاپ پر بیٹھے بیٹھے ایک جاب ایپلیکیشن کھولی تو وہاں 16 گریڈ کی آفیسر کی ویکنسی دیکھی۔ یونہی اپلائی کر دیا اور چند دن بعد ٹیسٹ کی میل آئی۔ میں نے ٹیسٹ دیا، جو کافی مشکل تھا اور جس میں صرف چند لوگ ہی کلیئر کر پائے۔ خوش قسمتی سے میرا نام ان میں شامل تھا۔ پھر انٹرویو کے لیے میل اور کال دونوں آئیں، لیکن میں نے سوچ سمجھ کر دونوں کو ریجیکٹ کر دیا۔ یہ  جاب  اکثر لوگ اپنی ڈریم جاب سمجھتے ہیں، لیکن میں نے اسے اس لیے چھوڑا کیونکہ میرے خواب، میرا مقصد اور میرا راستہ اس سے کہیں آگے ہے۔
کبھی کبھی زندگی میں ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو حیران کن ہوتے ہیں۔ ایک دن
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):

Beautiful People image
B  ★ : *صفائی دینا مجھے زہر لگتا ہے__،،،،،،!!*🥲😫 *آپ نے تعلق ختم کرنا ہے تو بسم - 
 ★ : Lk
to main post

 ★ : shukrya madam g
to Hira-Ahmad: ،،👍

: ،،👍
to main post