"صرف 2 سال میں 1400 ارب روپے اضافی بجلی گھروں کو حکومت دے چکی ھے، 1980 کے بعد سے ایک بھی ڈیم نہیں بنایا بارش آتی ھے تباہی پھیلا دیتی ھے، پانی ضائع ھوجاتا ھے، سیلاب آتا ھے فصلیں، گھر مارکیٹ تباہ کر کے چلا جاتا ھے اور پانی بھی ضائع ۔۔۔۔۔ اگر ان حرام خوروں نے مستقبل کے بارے میں سوچا ھوتا ، ڈیم بنا لیے ھوتے تو نا یہ پانی ضائع ھوتا بلکہ سیلاب کی روک تھام بھی کی جاسکتی تھی۔۔۔💔💔💔" image uploaded on Aug. 27, 2025, 8:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
صرف 2 سال میں 1400 ارب روپے اضافی بجلی گھروں کو حکومت دے چکی ھے، 1980 کے بعد سے ایک بھی ڈیم نہیں بنایا
بارش آتی ھے تباہی پھیلا دیتی ھے، پانی ضائع ھوجاتا ھے، سیلاب آتا ھے فصلیں، گھر مارکیٹ تباہ کر کے چلا جاتا ھے اور پانی بھی ضائع ۔۔۔۔۔
اگر ان حرام خوروں نے مستقبل کے بارے میں سوچا ھوتا ، ڈیم بنا لیے ھوتے تو نا یہ پانی ضائع ھوتا بلکہ سیلاب کی روک تھام بھی کی جاسکتی تھی۔۔۔💔💔💔
n  : صرف 2 سال میں 1400 ارب روپے اضافی بجلی گھروں کو حکومت دے چکی ھے، 1980 کے بعد - 
More images by nadan...: