"ضروری اعلان میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔ 🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫 #flood سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا *اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*" image uploaded on Aug. 28, 2025, 6:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں 
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
#flood
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*
B  : ضروری اعلان میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی - 
More images by BanameBadshah: