"*اس پر یقین🤎 رکھنے والے کبھی مایوس نہیں ہوتے، کیونکہ یقین رکھنے والوں کے لیے رب معجزے کرتا ہے۔ جو صبر کرتے🥹 ہیں، رب انہیں ان کی چاہت سے بھی بہتر عطا فرماتا ہے۔ رب سے🫀 محبت کرنے والوں کے دلوں کو وہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی سے جوڑ دیتا ہے۔❤️🫠*" image uploaded on Aug. 29, 2025, 7:46 a.m. | Damadam