I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I : چائے کا پہلا گھونٹ، جیسے تمہاری آنکھوں کی پہلی جھلک، دونوں ہی دل کو بے... MORE▼قابو کر دیتے ہیں۔ بھاپ اُڑتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے تمہاری سانسیں میرے قریب آ کر میری روح کو چھو رہی ہوں۔🌸 ❤️😊🤕🫀 - 5 days, 13 hours ago LINK 6REPLIES More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: