"کبھی کبھی یونہی دل میں خیال آتا ہے ۔۔!! کہ اُسے کال کروں اور کہوں۔۔!! کہیں کسی پُرسکون جگہ پر بیٹھ کر اِک کپ چائے پیتے ہیں۔۔!! تم اپنی کہانی سُنانا اور میں اپنی سناؤں گا۔۔!! پھر ہم دونوں انجان راستوں پر چل پڑیں گے۔۔!! پھر صدیوں بعد اگر ہم کبھی کہیں ملے۔۔!! اگر کبھی دوبارہ اِس زندگی میں ہمارا ایک دوسرے سے سامنا ہوا۔۔!! تو ایک دوسرے سے پوچھ لیں گے۔۔!! کسی ویران جگہ پر چائے پینے کو دل کر رہا ہے کیا۔۔!! اگر دونوں کا جواب ہاں ہوا تو بغیر کسی بات کے ہم سمجھ جائیں گے۔۔!! کہ ہمارے پاس بہت سی کہانیاں ہیں۔۔!! بے تحاشہ ایسے درد ہیں۔۔!! جو بس ایک دوسرے کو بتانے کے لیے رکھے ہیں۔۔!! لیکن اگر تیز رفتار دنیا میں ہم کھو گئے۔۔!! ہماری دوبارہ ملاقات نہ ہوئی ۔۔!! تو کبھی کہیں پرسکون جگہ پر چائے پیتے ہوئے ایک دوسرے کو سوچ لیں گے۔۔!! 🍁" image uploaded on Aug. 30, 2025, 11:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
M  : کبھی کبھی یونہی دل میں خیال آتا ہے ۔۔!! کہ اُسے کال کروں اور کہوں۔۔!! کہیں - 
More images by Mr-Alone22: