"مُحبّت وہ گرہ ہے جو نرمی سے بندھی رہے تو عمر بھر قائم رہتی ہے، زبردستی کی گرفت میں آئے تو ٹوٹ جایا کرتی ہے۔ رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جہاں دلوں کا ربط باقی ہو، ورنہ انگلیاں ہاتھوں سے نہیں، احساس بھی روح سے چھوٹ جایا کرتا ہے۔" image uploaded on Aug. 30, 2025, 11:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مُحبّت وہ گرہ ہے جو نرمی سے بندھی رہے تو عمر بھر قائم رہتی ہے،
زبردستی کی گرفت میں آئے تو ٹوٹ جایا کرتی ہے۔
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جہاں دلوں کا ربط باقی ہو،
ورنہ انگلیاں ہاتھوں سے نہیں، احساس بھی روح سے چھوٹ جایا کرتا ہے۔
A  : مُحبّت وہ گرہ ہے جو نرمی سے بندھی رہے تو عمر بھر قائم رہتی ہے، زبردستی کی - 
More images by AhmadKhan.786: