"چائے دیتے ہوئے میں نے مسکرا کر پوچھا کہ چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟۔
اس نے جواب دیا، اپنے گھر میں تو چائے کے ساتھ کچھ نہیں لیتا، لیکن کہیں جاؤں تو پیسٹری، کیک، بسکٹ، نمک پارے، کچوری اور سموسے لے لیتا ھوں۔
اس پر میں نے مسکرا کر کہا، اسے اپنا ہی گھر سمجھیں 😅😛" image uploaded on Aug. 31, 2025, 6:08 p.m. | Damadam