"“💖ہمیں ایسی محبت ہے تم سے💖”
محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔
جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔
جس نے ہماری بد ترین حالت میں بھی ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔
جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔
محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو۔
❤️" image uploaded on Aug. 31, 2025, 8:43 p.m. | Damadam