"[9/1, 8:55 PM] null: روضے پہ مصطفیٰﷺ کے اداسی سی چھائی ہے کنبے کو کھو کے زینبِ ص ناشاد آئی ہے 💔😭 [9/1, 10:31 PM] null: 8 ربیع الاول شہادت ابو محمدامام حسن ابن علی العسکری علیہ اسلام آپکی شہادت زہر سے ہوئی، 28 برس کی جوان عمری 260 ہجری میں آپکو قید میں عباسی خلیفہ متعمد نے زہر دلوا کر شہید کروا دیا امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرج اور آپ کے شیعوں کو آپکے بابا کی عین جوانی میں مظلومانہ شہادت پر پرسہ تعزیت پیش کرتے ہیں آج امت کیجانب سے سیدہ زہرا س۔ کو ایک دفعہ پھر سوگوار کردیا گیا۔💔😢 #شہادت_امام_حسن_عسکریؑ" image uploaded on Sept. 1, 2025, 6:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
a  : [9/1, 8:55 PM] null: روضے پہ مصطفیٰﷺ کے اداسی سی چھائی ہے کنبے کو کھو کے - 
More images by awars.raig: