"میں تمہارے ساتھ ایک بچہ بننے کی تمنا کرتا ہوں جو گھر میں سارا دن اپنی پالنہار کے پلو کے پیچھے پھرتا رہتا ہے جب تھکتا ہے تو اسی کی مہربان آغوش میں چلا آتا ہے ــ" image uploaded on Sept. 2, 2025, 8:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں تمہارے ساتھ 
ایک بچہ بننے کی تمنا کرتا ہوں 
جو گھر میں سارا دن 
اپنی پالنہار کے پلو کے پیچھے 
پھرتا رہتا ہے 
جب تھکتا ہے تو اسی کی مہربان
آغوش میں چلا آتا ہے 
ــ
I  : میں تمہارے ساتھ ایک بچہ بننے کی تمنا کرتا ہوں جو گھر میں سارا دن اپنی - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: