""میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہے جہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق ہے تو ہم انہیں اپنے گلے سے لگا کر روتے ہیں.." "میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دست شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لیے اسے نیند سے جگایا تاکہ میں سکون حاصل کر سکوں۔ میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں .."" image uploaded on Sept. 3, 2025, 2:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہے
جہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق ہے تو ہم انہیں اپنے گلے سے لگا کر روتے ہیں.."
"میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دست شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لیے اسے نیند سے جگایا تاکہ میں سکون حاصل کر سکوں۔ میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں .."
I  : "میں ٹھیک ہوں" ایسا تو اجنبیوں سے کہا جاتا ہے جہاں تک ہمارے پیاروں کا تعلق - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: