"پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر اٹھتی ہیں اور تو اور بال بھی اک دم سٹریٹ🙄۔ اور اک میں ہوں🫨 اک تو اللّه اللّه کر کے آنکھ کھلتی ہے۔۔۔😴 پھر آدھ گھنٹہ یہ جاننے میں گزر جاتا ہے کہ میں کون ہوں🤔 اور کہاں ہوں باقی کا آدھا گھنٹہ اپنے اردگرد کی مخلوق کو پہچاننے میں کہ یہ میرے ہی گھر والے ہیں۔۔۔۔۔🙄🧐🤪 صبح بخیر شوہر کہ بغیر 😥💔" image uploaded on Sept. 4, 2025, 1:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : پتا نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہیں جو صبح اٹھیں تو مسکراتی ہو😇 انگڑائیآں لے کر - 
More images by Aasia.Khan: