"💞تیری صورت کو نگاہوں میں بسا کر رکھوں دل یہ چاہتا ہے تجھے تجھ ہی سے چُرا کر رکھوں💞 💞تجھے دیکھوں، تجھے چاہوں، تجھ ہی سے پیار کروں تیرے رنگ روپ کو میں سب سے چھپا کر رکھوں💞 💞کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو تجھے میں “عشق“ کی زنجیر پہنا کر رکھوں💞 💞کوئی بھی جان نہ پائے تیری آنکھوں کی گہرائی میں تجھے ایسی “کنول جھیل “بنا کر رکھوں💞 💞دل یہ کہتا ہے تیرے بعد کوئی تجھ سا نہ ہو میں تجھے آخری سانس تک اپنا بنا کر رکھوں" image uploaded on Sept. 5, 2025, 4 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
A  : 💞تیری صورت کو نگاہوں میں بسا کر رکھوں دل یہ چاہتا ہے تجھے تجھ ہی سے چُرا کر - 
More images by AhmadKhan.786: