"لکھ کہ دیتا ہوں تمہیں رد اناَ کا تعویذ،، پھر کبھی ضِد پہ وہ اڑ جائے تُو پیسے واپس! میں نے کاٹا ہے میاں تیئس برس کا چِلّہ وہ تیرے پاؤں نہ پڑجائے تو پیسے واپس۔۔۔!!" image uploaded on Sept. 5, 2025, 8:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لکھ  کہ  دیتا  ہوں تمہیں  رد اناَ  کا  تعویذ،،
پھر کبھی ضِد پہ وہ اڑ جائے تُو پیسے واپس!
میں نے  کاٹا  ہے  میاں  تیئس برس کا چِلّہ 
وہ  تیرے پاؤں نہ پڑجائے  تو پیسے   واپس۔۔۔!!
I  : لکھ کہ دیتا ہوں تمہیں رد اناَ کا تعویذ،، پھر کبھی ضِد پہ وہ اڑ جائے - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: