"میں نے کبھی کلائی پہ گھڑی نہیں باندھی اور نہ ہی کبھی ٹی شرٹ پہنی مگر کل اُس کے ساتھ موجود شخص کو دیکھا جس نے گھڑی باندھ اور ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔
آج میں نے بھی گھڑی کلائی پر باندھ لی اور ٹی شرٹ بھی پہن لی،
مگر میں کافی دیر سے بیٹھا خود پہ ہی ہنس رہا کہ یار ا تم اُس شخص جیسی قسمت کہاں سے لاؤ گے۔🌸" image uploaded on Sept. 5, 2025, 8:40 p.m. | Damadam