"ھکن تو ہوگی جناب جب تم اسے قبول نہیں کر رہے جس کا رخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اس کے پیچھے رہے ہو جس کی پشت تمہاری طرف ہے... _تھکن تو ضرور ہو گی جو تمہاری طرف آتا ہے وہ دراصل بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تم سے جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے... بس تم اس کو قبول نہیں کر پاتے... ❣️❣️❣️" image uploaded on Sept. 6, 2025, 10:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ھکن تو ہوگی جناب جب تم اسے قبول نہیں کر رہے جس کا رخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اس کے پیچھے رہے ہو جس کی پشت تمہاری طرف ہے... 
_تھکن تو ضرور ہو گی جو تمہاری طرف آتا ہے وہ دراصل بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تم سے جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے... 
بس تم اس کو قبول نہیں کر پاتے... ❣️❣️❣️
I  : ھکن تو ہوگی جناب جب تم اسے قبول نہیں کر رہے جس کا رخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: