"بے ادبی کا سب سے بہترین جواب خاموشی اور دُوری ہے؛ رٙدعمل، بحث یا کِھنچا تانی میں پڑنے کے بجائے بس اپنی مُوجودگی ہی واپس لے لو۔۔۔
یہ کمزوری نہیں بلکہ اپنی عِزت کا مضبوط اعلان ہے، خاموشی سے فاصلہ بنا کر تم اپنی طاقت واپس لیتے ہو۔ یہ کوئی بٙھاگنے کا راستہ نہیں، بلکہ اپنی قٙدر کا وہ واضح پیغام ہے جو الفاظ سے کہیں زیادہ گہرا اثر کرتا ہے۔۔۔“" image uploaded on Sept. 6, 2025, 8:50 p.m. | Damadam