"تم عشق میں نہیں پڑے ۔۔۔
ورنہ سمجھتے شاید کہ ۔۔
کیوں اک پيادے کو بچانے کے لئے ۔۔
اک ملکہ
تخت تاج گراتی ہے
تم نہیں سمجھو گے اس چال کو ۔۔۔
کہ کیسے اک معمولی پيادے پر ۔۔۔
شاہ قربان کئے جاتے ہیں ۔۔۔
کیسے ہار کے بازی جیتی جاتی ہے ۔۔۔
تم نے بس خدا کے خوف سے بھاگتا یوسف دیکھا ہے ۔۔
تم نے عشق کرتی
ظلیخا نہیں دیکھی..." image uploaded on Sept. 6, 2025, 9:42 p.m. | Damadam