"جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر دیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔ صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔ آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہو گئی،۔۔ ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اگ آئے ۔۔۔۔۔۔چھوڑے جانے یا اکیلا رہ جانے کو نقصان نہ سمجھا جائے۔ اکثر اوقات یہی لمحے ایک نئی اور زیادہ حسین شروعات کا سبب بنتے ہیں۔✨✌🏻" image uploaded on Sept. 6, 2025, 10:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر دیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔
صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔ آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہو گئی،۔۔ ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اگ آئے
۔۔۔۔۔۔چھوڑے جانے یا اکیلا رہ جانے کو نقصان نہ سمجھا جائے۔ اکثر اوقات یہی لمحے ایک نئی اور زیادہ حسین شروعات کا سبب بنتے ہیں۔✨✌🏻
I  : جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کر - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: