"Dkho Chand ghren horha😕😕چاند گرہن کی دعا یہ ہے:
*اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنْ النَّارِ، وَأَجِرْنَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَجِرْنَا مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ*
یہ دعا گرہن کے دوران پڑھنا سنت ہے تاکہ اللہ کی پناہ حاصل کی جا سکے۔" image uploaded on Sept. 7, 2025, 5:34 p.m. | Damadam