"*مذاق کیلئے گالیاں دینا ضروری نہیں اچھے انداز میں بھی مذاق کیا جا سکتا ہے۔۔۔*
تہذیبِ لکھنؤ کا ایک واقعہ
داماد کے سامنے دسترخوان پر انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو حضرت داماد نے عرض کیا کہ
"جناب ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا اشتیاق تھا"
ارشاد ہوا کہ برخوردار،
"یہ بیچارے یتیم ہیں انہی کے سر پر دست شفقت رکھدیجیئے"
🤣🤣🤣" image uploaded on Sept. 8, 2025, 11:55 a.m. | Damadam