"پلکوں کی منڈیروں پے اُتر آتے ہیں چُپ چَاپ
!!!..غَم ایسے پرندے ہیں جو پَالے نہیں جاتے
جب تھا تو بہت پُختہ تھا اِک شَخص سے رِشتہ
ٹُوٹَا ہے تو اب ٹکڑے سَنبھالے نہیں جاتے
کُچھ لوگوں کی ہر دُور میں پڑتی ہے ضرُورت
کُچھ لوگ کبھی دِل سے نکالے نہیں جاتے..." image uploaded on Sept. 10, 2025, 7:45 a.m. | Damadam