"بڑی مشکل سے ہم دل کو سہارا دیتے ہیں خود سے کچھ جھوٹ بولتے ہیں اور اتنی کوشش کے بعد پھر سے کوئی بات کوئی یاد یا پھر پرانے دنوں کی اپنی ہی کوئی تصویر سامنے آجاتی ہے جس کے ساتھ کئی یادیں منسلک ہوتی ہیں اور وہ اکٹھا کیا ہوا حوصلہ ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے ... __🖤" image uploaded on Sept. 10, 2025, 10:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بڑی مشکل سے ہم دل کو سہارا دیتے ہیں خود سے کچھ جھوٹ بولتے ہیں اور اتنی کوشش کے بعد پھر سے کوئی بات کوئی یاد یا پھر پرانے دنوں کی اپنی ہی کوئی تصویر سامنے آجاتی ہے جس کے ساتھ کئی یادیں منسلک ہوتی ہیں اور وہ اکٹھا کیا ہوا حوصلہ 
ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے ... 
__🖤
I  : بڑی مشکل سے ہم دل کو سہارا دیتے ہیں خود سے کچھ جھوٹ بولتے ہیں اور اتنی کوشش - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: