"*✍️ جِس کی یہ چاہت ہو کہ وہ شَب*
و روز خُوشبوؤں سا مَہکتا رہے،
اُس کی سانسیں مُعتبر ہو جائیں،
بارانِ رَحمت اُس پر برستی رہے،
تو وہ پیارے آقاﷺ اِمام الانبیاءﷺ
حضرت مُحمد مُصطفیٰﷺ پر بَکَثرت
محبت سے دُرودِپاکــــ پڑھا کرے ۔
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم* ۔!!!🌴
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*" image uploaded on Sept. 11, 2025, 3:29 p.m. | Damadam