"بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا 🌿 منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے🍂 تمہارے ساتھ تعلق تو چیز ہی کیا ہے🍀 .بچھڑ کے یوسف و یعقوب مر نہیں جاتے 🌱🌱🌱" image uploaded on Sept. 11, 2025, 11:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا 🌿
منع کیے گئے پیڑوں  کے پھل نہیں کھاتے🍂
تمہارے  ساتھ  تعلق  تو   چیز  ہی کیا ہے🍀
.بچھڑ  کے  یوسف و یعقوب  مر  نہیں جاتے 🌱🌱🌱
n  : بہشت چھین کے ہم سے ہمیں سکھایا گیا 🌿 منع کیے گئے پیڑوں کے پھل نہیں کھاتے🍂  - 
More images by nadan...: