"زمین کو عُجلت ، ہوا کو فرصت
خلا کو لقنت مِلی ہوئ ہے۔۔۔۔!!
ہم احتجاجاََ ہی جی رہے ہیں،
یا پھر اجازت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!!
ہماری اوقات کے مطابق
ہمارے درجے بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔!!
کسی کو قدرت،کسی کو حسرت
کسی کو قسمت مِلی ہوئ ہے۔۔۔!!
🖤" image uploaded on Sept. 13, 2025, 10:04 a.m. | Damadam