""-بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہیں ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں،جیسے مرنے کے بعد بھی والدین کا دست شفقت ان کے سر پہ ہو، انکی تو قبروں کے کتبے بھی باپ کے نام سے منسوب ہوتے ہیں ، لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتی ہیں وہاں نہیں مرتیں , وہ کہیں دوسرے گاؤں , شہر رخصت کر دی جاتی ہیں اور وہیں دفنائی جاتی ہیں. اپنے والدین سے بہت دور ،پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ ؟ وہ تو سب چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں..!!" image uploaded on Sept. 13, 2025, 5:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"-بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہیں ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں،جیسے مرنے کے بعد بھی والدین کا دست شفقت ان کے سر پہ ہو، انکی تو قبروں کے کتبے بھی باپ کے نام سے منسوب ہوتے ہیں ،   لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتی ہیں وہاں نہیں مرتیں , وہ کہیں دوسرے گاؤں , شہر رخصت کر دی جاتی  ہیں اور وہیں دفنائی جاتی ہیں. اپنے والدین سے بہت دور ،پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ ؟ وہ تو سب چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی ہیں ناں..!!
S  : "-بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہیں ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس - 
More images by SSK: