"اتنا تـو حوصلہ میرے جذبوں کو دےاےخُدا میں تلخیِ حـیات کا شـکوه نہ کرسکوں شـبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں اور خُوشـبو کی طرح درد کا چرچا نہ کر سکوں" image uploaded on Sept. 13, 2025, 6:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اتنا تـو حوصلہ میرے جذبوں کو دےاےخُدا
میں تلخیِ حـیات کا شـکوه نہ کرسکوں
شـبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں
اور خُوشـبو کی طرح درد کا چرچا نہ کر سکوں
S  : اتنا تـو حوصلہ میرے جذبوں کو دےاےخُدا میں تلخیِ حـیات کا شـکوه نہ کرسکوں  - 
More images by SSK: