"کسی خاص سے سُنا تھا ، اظہار کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور یہ بات حقیقتاً سچ نکلی اظہار کرنا رشتے بچا بھی لیتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے ۔ میں نے اِک دن اظہار کیا تھا یہ میں نے اپنا ماننا تھا اِک دن ۔ جب سمجھ گئے تھے وہ یہ بات تو اُس دن راستے تمام ہوئے تھے راستے مجھ پر ۔ ہمم اِک دن میں نے اپنا ماننا تھا اُن کو۔ پھر وہ بھول گئے تھے مجھ كو ۔ 🤍" image uploaded on Sept. 13, 2025, 8:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی خاص سے سُنا تھا ، اظہار کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور یہ بات حقیقتاً سچ نکلی اظہار کرنا رشتے بچا بھی لیتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے ۔ میں نے اِک دن اظہار کیا تھا یہ میں نے اپنا ماننا تھا اِک دن ۔ جب سمجھ گئے تھے وہ یہ بات تو اُس دن راستے تمام ہوئے تھے راستے مجھ پر ۔ ہمم اِک دن میں نے اپنا ماننا تھا اُن کو۔ پھر وہ بھول گئے تھے مجھ كو ۔ 🤍
m  : کسی خاص سے سُنا تھا ، اظہار کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور یہ بات حقیقتاً سچ - 
More images by manoprincess.4321_pk: