"زندگی میں اگر کوئی آپ سے سب کے سامنے اپنا کہنے کا حق چھین لے تو سوائے پیچھے مردہ جذبات کے کُچھ نہیں بچتا ۔ رشتہِ ہے تو حق ہے، حق ہے تو اظہار ہے، اظہار ہے تو رشتے میں مٹھاس ہے ، مٹھاس ہے تو رشتہ زنده ہے ۔🖤" image uploaded on Sept. 13, 2025, 8:53 p.m. | Damadam