"تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن, تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی! تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر، تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!" image uploaded on Sept. 15, 2025, 8:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن, 
تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو تو سہی!
تُو جو ہنستا ہے میرے__اعصاب کی کمزوری پر،
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھُو تو سہی!
I  : تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن, تُو کسی روز کٹہرے____میں کھڑا ہو - 
More images by I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: