"کہا جو تھا تب میں نے، "غلط کر رہے ہو چُن کے مجھے"
...
آپ ہی نے تو کہا تھا تب ، " چپ!" ، وہ بات سن کے مجھے...
تو اب کس بات کا دکھ، کس بات کا پچھتاوا ہے تجھے...
اب کیوں جانا ہے دور ، چھوڑ کے مجھے۔۔۔۔
🖤" image uploaded on Sept. 18, 2025, 9:46 a.m. | Damadam