"ہاں وہ لڑکا محبت کے قابل ہے
وہ جو خود سے جُڑی عورت کو اپنے گھر میں موجود عورتوں کے جتنی عزت دے۔!"
نایاب ہوتے ہیں ایسے مرد جو غُصے میں بھی اپنی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے، اور اپنے سے جُڑی عورت کی بات باہر کسی سے نہیں کرتے ہنستے نہیں اُن پہ
دوستوں کےدرمیان قہقہے نہیں لگاتےاُن پر۔!!!
ہاں اچھی تربیت ہوتی ہے اُنکی جو دُنیا کے لئے بدتمیز زبان دراز ہی سہی مگر کِسی لڑکی کو اپنے سے زیادہ عزت دے اُسے غلط سے روکے ،❤️
ہاں تم اُن جیسے نہیں ہو جو عورتوں کی عزت نہیں کرنا جانتے ، محبت نہ ملنے پر اُنکی تصویر اپلوڈ نہیں کرتے ، اُن پہ طنز نہیں کرتے،مذاق نہیں بناتے، اُنکے لیے بُرا نہیں لکھتے ، ہاں اسی لیے تم میرے لیے دُنیا کے بہترین مردوں میں سے ہو ❤️" image uploaded on Sept. 19, 2025, 12:30 p.m. | Damadam