"اپنی دُھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں... او پچھلی رت کے ساتھی اب کے برس میں تنہا ہوں... تیری گلی میں سارا دن دکھ کے کنکر چنتا ہوں... آتی رت مجھ روئے گی جاتی رت کا جھونکا ہوں 🖤" image uploaded on Sept. 19, 2025, 6:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنی دُھن میں رہتا ہوں
میں بھی تیرے جیسا ہوں...
او پچھلی رت کے ساتھی
اب کے برس میں تنہا ہوں...
تیری گلی میں سارا دن
دکھ کے کنکر چنتا ہوں...
آتی رت مجھ روئے گی
جاتی رت کا جھونکا ہوں
🖤
m  : اپنی دُھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں... او پچھلی رت کے ساتھی اب - 
More images by manoprincess.4321_pk: