"کبھی کبھی___
ہمیں ڈھکے چھپے لفظوں میں___
یہ باور کرایا جا رہا ہوتا ہے کہ...!!
*" آپ جا سکتے ہیں...!!"*
*آپکی ضرورت اب مقصود نہیں...!!*
مگر___
ہم ڈھٹائی کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوئے___
پھر بھی ساتھ جمے رہتے ہیں..!!
اس وقت تک کہ___
*جب تک ہمیں اکھاڑ کر پھینک نہیں دیا جاتا..!!*
ہاں وہی آگاہی کا وقت ہوتا ہے...!!
```جب انسان یا تو اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے..!!
یا ہمیشہ کے لیے شکست خوردہ وجود لیے خود کو اپنی ذات میں قید کر لیتا ہے...!! ```
*" مگر ٹھوکر شرط ہے...•!!*" image uploaded on Sept. 20, 2025, 4:18 a.m. | Damadam