"اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنی چاہیے۔ ♥️" image uploaded on Sept. 23, 2025, 10:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
M  : اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات - 
More images by MR+RaEes: