"زندگی میں انسان ان لوگوں سے بھی سیکھ کر آگے بڑھتا ہے ۔۔جن کو جانتا بھی نہیں ۔ لیکن گرتا ان سے ہی دھکا کھا کر ہے ، جو سب سے قریب ہوتے ہیں۔۔ لوگوں کے قریب ضرور رہیں ۔ لیکن گرانے کیلئے نہیں ، گرتے ہوئوں کو سنبھالنے کے لئے" image uploaded on Sept. 25, 2025, 8:01 a.m. | Damadam