"سمندر میں دوہزار میٹر نیچے گئے تو اللہ کی کس نشانی نے سائنسدانوں کو حیرت زدہ کرڈالا سمندر میں دو کِلومیٹر گہرائی میں جائیں تو مکمل اندھیرا ہے کیونکہ سُورج کی ایک کِرن بھی یہاں نہیں پہنچتی۔اندھیرا اتنا ہے کہ انسان کو اپنا ہاتھ تک دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس مکمل اندھیرے میں بھی چھوٹی چھوٹی روشنیاں آپ کو نظر آتی ہیں۔ یہ سمندر کی اس تاریک اور گہری دنیا کا "بایو لُومی نس زون "ہے جس میں خودبخود روشن ہونے والی سمندری مخلوق رہتی ہے۔ اب چودہ سو سال پہلے قرآن کی سورہ النُور کی آیت چالیس کا ترجمہ پڑھیں "جیسے گہرے سمندر میں تاریکی۔ تہہ در تہہ اندھیرا ہے جب کوئی اپنا ہاتھ نکالے تو اسے اپنا ہاتھ بھی دکھائی نہ دے۔ اور جس کو اللہ روشنی نہ دے اسکو روشنی نہیں مل سکتی"۔ سوچنے کی بات ہے کہ اس زمانے میں تو انسان تیس میٹر سے زیادہ گہرائی میں نہ" image uploaded on Sept. 25, 2025, 12:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
C  : سمندر میں دوہزار میٹر نیچے گئے تو اللہ کی کس نشانی نے سائنسدانوں کو حیرت - 
More images by Cute_malik22: